ر غ مr-gh-m
(س) رَغِمَ يَرْغَمُ رَغْمًا: (۱) ذلیل ہونا، ناک خاک آلود ہونا (۲) رَغِمَ اِلٰى: کسی کے پاس جانا۔
مفاعلہ رَاغَمَ يُرَاغِمُ مُرَاغَمَةً: ایک دوسرے کے پاس جانا؛ دشمن کو ذلیل کر کے چھوڑ جانا۔
مُرَاغَمٌ (اسم المفعول، ظرف کے معنی میں): جانے کی جگہ، پناہ گاہ۔ ﴿يَجِدْ فِي الْاَرْضِ مُرٰغَمًا كَثِيْرًا وَّسَعَةً﴾ (النساء ۴:۱۰۰)