Rizwan Zubair

مادّہ ر ع ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ر ع بr-ʿ-b

(ف) رَعَبَ يَرْعَبُ رُعْبًا: خوف زدہ کرنا؛ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ اصل مفہوم بھر دینے کا ہے (رَعَبَ الحَوْضَ = حوض بھر دیا)۔

رُعْب: دل میں بھر جانے والا خوف، ہیبت — وہ خوف جو سینے کو بھر دے (اردو میں «رعب» اسی معنی میں)۔ قرآن میں پانچ بار، اور ہر بار اسی اسم کی صورت میں: ﴿سَنُلْقِيْ فِيْ قُلُوْبِ الَّذِيْنَ كَفَرُوا الرُّعْبَ﴾ (اٰل عمران ۳:۱۵۱)؛ ﴿وَلَمُلِئْتَ مِنْهُمْ رُعْبًا﴾ (الکھف ۱۸:۱۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ