Rizwan Zubair

مادّہ ق ص و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ق ص وq-ṣ-w

(ن) قَصَا يَقْصُوْ قَصْوًا (اصلی: قَصَوَ يَقْصُوُ): دور ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

قَصِيٌّ (فَعِيْلٌ کے وزن پر صفت): دور۔ ﴿فَانْتَبَذَتْ بِهِۦ مَكَانًا قَصِيًّا﴾ (مریم ۱۹:۲۲)

اَقْصٰى، مؤنث قُصْوٰى (افعل التفضیل): زیادہ دور، سب سے دور کا (اردو میں «اقصیٰ» اسی معنی میں)۔ ﴿وَجَآءَ مِنْ اَقْصَا الْمَدِيْنَةِ رَجُلٌ يَّسْعٰى﴾ (یٰسٓ ۳۶:۲۰)؛ ﴿اِلَي الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا﴾ (الاسراء ۱۷:۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ