Rizwan Zubair

مادّہ ق م ح

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ق م حq-m-ḥ

— أَقْمَحَ يُقْمِحُ إِقْمَاحًا

(باب افعال): سر اونچا کر کے ٹھوڑی اٹھا دینا اور نظر جھکنے نہ دینا؛ اصل مفہوم اونٹ کا پانی سے منہ اٹھا لینا ہے۔ مُقْمَح ج مُقْمَحُوْن (اسمِ مفعول): جس کا سر زبردستی اوپر اٹھا دیا گیا ہو۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ گردنوں میں طوق کی تشبیہ میں: ﴿إِنَّا جَعَلْنَا فِيْۤ أَعْنَاقِهِمْ أَغْلَالًا فَهِيَ إِلَي الْأَذْقَانِ فَهُمْ مُّقْمَحُوْنَ﴾ (یٰسٓ ۳۶:۸)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ