ن و یn-w-y
(ض) نَوٰى يَنْوِيْ نِيَّةً وَنَوًي (اصلی: نَوَيَ يَنْوِيُ): (۱) ارادہ کرنا، نیت کرنا (۲) (کھجور کی) گٹھلی پھینکنا (اردو میں «نیت» اسی معنی میں)۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
نَوًي (اسمِ جنس، واحد نَوَاةٌ): گٹھلی۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿اِنَّ اللّٰهَ فَالِقُ الْحَبِّ وَالنَّوٰى﴾ (الانعام ۶:۹۵)