م ع یm-ʿ-y
— مِعًي (اسمِ مقصور) ج أَمْعَاء: آنت۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ اہلِ جہنم کے کھانے پینے کے انجام میں: ﴿وَسُقُوْا مَاءً حَمِيْمًا فَقَطَّعَ أَمْعَاءَهُمْ﴾ (محمد ۴۷:۱۵)۔
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
— مِعًي (اسمِ مقصور) ج أَمْعَاء: آنت۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ اہلِ جہنم کے کھانے پینے کے انجام میں: ﴿وَسُقُوْا مَاءً حَمِيْمًا فَقَطَّعَ أَمْعَاءَهُمْ﴾ (محمد ۴۷:۱۵)۔
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر