Rizwan Zubair

مادّہ خ س ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

خ س فkh-s-f

(ض) خَسَفَ يَخْسِفُ خُسُوْفًا وَخَسْفًا: کسی جگہ کا دھنس جانا (لازم) (اردو میں «خسوف» اسی معنی میں)؛ کسی کو دھنسا دینا (متعدی)۔ ﴿فَخَسَفْنَا بِهِۦ وَبِدَارِهِ الْاَرْضَ﴾ (القصص ۲۸:۸۱)

چاند کا گہنا جانا، بے نور ہو جانا۔ ﴿وَخَسَفَ الْقَمَرُ﴾ (القیٰمۃ ۷۵:۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ