Rizwan Zubair

مادّہ ج ر ع

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ج ر عj-r-ʿ

(ف) جَرَعَ يَجْرَعُ جَرْعًا: پانی یکبارگی پی جانا۔

تفعل تَجَرَّعَ يَتَجَرَّعُ تَجَرُّعًا: بتکلف گھونٹ گھونٹ پینا۔ ﴿يَّتَجَرَّعُهُۥ وَلَا يَكَادُ يُسِيْغُهُۥ﴾ (ابراھیم ۱۴:۱۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ