ج ا رj-ʾ-r
(ف) جَأَرَ يَجْأَرُ جَأْرًا وَجُؤَارًا: وحشی جانور کا گھبراہٹ میں زور سے آواز نکالنا؛ چلانا، گڑگڑانا۔ ﴿فَاِلَيْهِ تَجْئَرُوْنَ﴾ (النحل ۱۶:۵۳)؛ ﴿اِذَا هُمْ يَجْئَرُوْنَ﴾ (المؤمنون ۲۳:۶۴)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English
(ف) جَأَرَ يَجْأَرُ جَأْرًا وَجُؤَارًا: وحشی جانور کا گھبراہٹ میں زور سے آواز نکالنا؛ چلانا، گڑگڑانا۔ ﴿فَاِلَيْهِ تَجْئَرُوْنَ﴾ (النحل ۱۶:۵۳)؛ ﴿اِذَا هُمْ يَجْئَرُوْنَ﴾ (المؤمنون ۲۳:۶۴)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر