Rizwan Zubair

مادّہ ف ض ح

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ف ض حf-ḍ-ḥ

(ف) فَضَحَ يَفْضَحُ فَضْحًا: کسی کا عیب کھول کر رسوا کرنا، ذلیل و خوار کرنا۔ ﴿اِنَّ هٰٓؤُلَآءِ ضَيْفِيْ فَلَا تَفْضَحُوْنِ﴾ (الحجر ۱۵:۶۸)۔ قرآن میں صرف ایک بار۔

اردو میں اس مادے سے: فضیحت۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ