Rizwan Zubair

مادّہ ب غ ض

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ب غ ضb-gh-ḍ

(ک) بَغُضَ يَبْغُضُ بَغَاضَةً: ناپسندیدہ ہونا۔

(س) بَغِضَ يَبْغَضُ بُغْضًا: کسی سے نفرت کرنا — حُبّ کی ضد (اردو میں «بغض» اسی معنی میں)۔

بَغْضَاء (وزن فَعْلَاء، اسمِ ذات): شدید عداوت، دشمنی۔ قرآن میں پانچ بار، اور ہر بار اسی صورت میں، اکثر «الْعَدَاوَة» کے ساتھ: ﴿وَأَلْقَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ﴾ (المائدۃ ۵:۶۴)؛ ﴿قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَآءُ مِنْ اَفْوَاهِهِمْ﴾ (اٰل عمران ۳:۱۱۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ