ع و لʿ-w-l
(ن) عَالَ يَعُوْلُ عَوْلًا (اصلی: عَوَلَ يَعْوُلُ): (۱) حق سے ہٹ جانا، ناانصافی کرنا (۲) عیال دار ہونا، بوجھ تلے دبنا۔ اکثر مفسرین نے آیتِ ذیل میں پہلا معنی لیا ہے۔ ﴿ذٰلِكَ اَدْنٰٓى اَلَّا تَعُوْلُوْا﴾ (النساء ۴:۳)
اردو میں اس مادے سے: عیال۔