Rizwan Zubair

مادّہ ع ر و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ع ر وʿ-r-w

(ن) عَرَا يَعْرُوْ عَرْوًا: کسی کے سامنے آنا، لاحق ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

عُرْوَةٌ (اسمِ ذات): کسی چیز کو تھامنے یا پکڑنے کا ذریعہ، جیسے جگ کا دستہ، دروازے کا کنڈا۔ ﴿فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰى﴾ (البقرۃ ۲:۲۵۶)

(افتعال) اِعْتَرٰى يَعْتَرِيْ اِعْتِرَاءً: اہتمام سے لاحق ہونا۔ ﴿اِنْ نَّقُوْلُ اِلَّا اعْتَرٰىكَ بَعْضُ اٰلِهَتِنَا بِسُوْٓءٍ﴾ (ھود ۱۱:۵۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ