Rizwan Zubair

مادّہ ع ن ت

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ع ن تʿ-n-t

(س) عَنِتَ يَعْنَتُ عَنَتًا: مشقت اور مشکل میں پڑنا۔ ﴿عَزِيْزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ﴾ (التوبۃ ۹:۱۲۸)

عَنَتٌ (اسمِ ذات بھی): مشقت، تکلیف؛ گناہ میں پڑ جانے کا اندیشہ۔ ﴿ذٰلِكَ لِمَنْ خَشِيَ الْعَنَتَ مِنْكُمْ﴾ (النساء ۴:۲۵)

(افعال) اَعْنَتَ يُعْنِتُ اِعْنَاتًا: کسی کو مشکل میں ڈالنا۔ ﴿وَلَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَاَعْنَتَكُمْ﴾ (البقرۃ ۲:۲۲۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ