اِمَّاimmā
جملے میں دو دفعہ استعمال ہوتا ہے اور اس کا مطلب ہوتا ہے «یا … یا»۔ ﴿اِمَّا شَاكِرًا وَّاِمَّا كَفُوْرًا﴾ (الدھر ۷۶:۳)
اِمَّا (اِنْ + مَا): یعنی اگر؛ مَا زائدہ تاکید کے معنی دیتا ہے، اور اس اِمَّا کے ساتھ مضارع نونِ ثقیلہ کے ساتھ آتا ہے۔ ﴿فَاِمَّا يَاْتِيَنَّكُمْ مِّنِّيْ هُدًي﴾ (البقرۃ ۲:۳۸)