Rizwan Zubair
Learn › Arabic Grammar › Revision › Revision 073

Revision 073: Bab Ifti'aal Practice

باب افتعال

Arabic Grammar Revision 073 Bab Ifti'aal Practice باب افتعال

Arabic Grammar Revision 073 Bab Ifti'aal Practice باب افتعال · 5:28 · 2026-10-18 · Watch on YouTube

عربی گرامر کی اس کلاس میں "باب افتعال" (Bab Ifti'aal) کی قرآنی مشق (Practice) کروائی گئی ہے۔

باب افتعال کے قواعد سیکھنے کے بعد، اس سبق میں ہم نے قرآن پاک کی آیات سے باب افتعال کے صیغے تلاش کیے ہیں۔ اِنْتَظَرَ يَنْتَظِرُ اِنْتِظَار کے وزن کو سامنے رکھتے ہوئے قرآنی الفاظ کے حروف اصلیہ (Root Letters) نکالے گئے ہیں اور پھر ان کی مدد سے ماضی، مضارع، امر، فاعل اور مصدر کے صیغے بنانے کی پریکٹس کی گئی ہے۔

📚 اس سبق کے اہم نکات:

باب افتعال کے بنیادی اوزان کی دہرائی۔

قرآنی فعل امر اجْتَنِبُوا (بچو) سے حروف اصلیہ (ج-ن-ب) نکالنا اور مصدر 'اجتناب' بنانا۔

لفظ مُقْتَدِر (ق-د-ر) کا روٹ اور اس کے فاعل/مفعول کے اوزان پر بحث۔

لفظ مُنْتَشِر (بکھرنے والا) سے فعل امر اِنْتَشِرْ بنانے کا طریقہ۔

حروف علت والے مشکل الفاظ جیسے مُهْتَدِين (ہدایت پانے والے) کا مادہ اور صیغے پہچاننا۔

يَشْتَرِي (وہ خریدتا ہے) اور مُشْتَرِي (خریدار) کی ساخت اور پرانی اردو میں اس کا استعمال۔

In this Arabic Grammar class, we engage in Quranic practice (Mashq) of "Bab Ifti'aal" (باب افتعال).

After learning the rules of Bab Ifti'aal, this session focuses on finding its conjugations within verses of the Holy Quran. Using the benchmark phrase اِنْتَظَرَ يَنْتَظِرُ اِنْتِظَار, we extract the root letters (Huroof Asliyya) of Quranic words and practice constructing their Past (Mazi), Present (Mudhara), Command (Amar), Doer (Fa'il), and Verbal Noun (Masdar) forms.

Main lesson on this topic: Lesson 26: Bab Ifti'aal