Revision 066: Bab Taf'eel Amar
باب تفعیل امر

عربی گرامر کی اس کلاس میں "باب تفعیل" کے مزید اہم قواعد یعنی فعل امر (Command)، فعل مجہول (Passive)، اور فاعل و مفعول بنانے کے طریقوں پر بات کی گئی ہے۔
ماضی اور مضارع کے بعد ان صیغوں کو سمجھنا قرآن پاک کے درست فہم کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ اس سبق میں فعل امر بنانے کے اسان طریقے پر بات کی گئی ہے جس میں علامتِ مضارع ہٹانے کے بعد الف لگانے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔
📚 اس سبق کے اہم نکات:
باب تفعیل میں فعل مجہول اور فاعل/مفعول (جیسے مُعَلِّم اور مُعَلَّم، مُصَوِّر) کے اوزان کی پہچان۔
فعل امر (حکم دینے والا فعل) بنانے کا انتہائی آسان طریقہ (جیسے خَرِّجْ)۔
قرآنی آیات کی مدد سے ماضی، مضارع، امر اور مفعول کے صیغوں کی لائیو مشق اور ترجمہ۔
سَبِّحْ (تسبیح بیان کرو)، يُذَبِّحُ (وہ ذبح کرتا ہے)، عَدَّدَہٗ (اس نے اسے گنا) اور مُمَدَّدَةٍ (لمبے کیے گئے) جیسی قرآنی مثالوں پر تفصیلی بحث۔
In this Arabic Grammar class, the topic of discussion is the advanced forms of "Bab Taf'eel" (باب تفعیل). Building upon the past and present tenses, this lesson explores the Passive Voice (Majhool), the Imperative Command (Amar), and how to identify the doer (Fa'il) and object (Maf'ool) patterns.
Understanding these forms is crucial for accurate Quranic translation. We discuss how to easily construct the command verb without needing an extra 'Alif' and practice identifying these patterns using real examples from the Quran.
Main lesson on this topic: Lesson 25: Bab Taf'eel