Rizwan Zubair
rizwanzubair.net · learn

Namaz Translation

A very simple, word-by-word Urdu translation of what we recite in the daily prayer (Salah), in six short videos by Muhammad Rizwan Zubair — so that every worshipper, child or adult, understands the words they say before Allah.

نماز کا انتہائی سادہ ترجمہ — ثنا، سورہ فاتحہ، تشہد، درودِ ابراہیمی، دعا اور اذکار — تاکہ نماز میں جو کچھ ہم پڑھتے ہیں، اسے سمجھ کر پڑھیں۔

6parts
41minutes
Learn › Namaz Translation

Why understand the prayer? نماز سمجھ کر پڑھنا

عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں: ’’تمہاری نماز کا اتنا ہی اجر تمہیں ملے گا جو تم نے سمجھ کر ادا کی۔‘‘

پوری کوشش یہ ہونی چاہیے کہ نماز کے وقت دل خدا کی طرف متوجہ ہو، اور انسان جو کچھ زبان سے کہہ رہا ہو، وہی دل سے بھی عرض کرے۔

إِنَّ الرَّجُلَ لَيَنْصَرِفُ وَمَا كُتِبَ لَهُ إِلَّا عُشْرُ صَلَاتِهِ تُسْعُهَا ثُمُنُهَا سُبُعُهَا سُدُسُهَا خُمُسُهَا رُبُعُهَا ثُلُثُهَا نِصْفُهَا

بندہ نماز کی رکعتیں ساری پڑھ کر چلا جاتا ہے، لیکن اس کو نماز پڑھنے کا ثواب صرف دسواں حصہ، یا نواں حصہ، یا آٹھواں حصہ، یا ساتواں حصہ، یا چھٹا، پانچواں، چوتھا، تیسرا یا آدھا حصہ ملتا ہے۔ (سنن ابی داؤد ۷۹۶)

Part 1: Thana ثنا

The opening praise after the first takbir. The lesson also shows how the attached pronoun «كَ» (you, your) works — as in سُبْحَانَكَ, اسْمُكَ and جَدُّكَ — and the difference between سُبْحَانَ اللّٰه (negating every shortcoming) and اَلْحَمْدُ لِلّٰه (affirming every good attribute).

Namaz Ka Sada Asan Tarjuma 1/6  نماز کا انتہائی سادہ ترجمہ - ثنا

Namaz Ka Sada Asan Tarjuma 1/6 نماز کا انتہائی سادہ ترجمہ - ثنا · 6:22 · 2021-10-01 · Watch on YouTube

سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالٰى جَدُّكَ وَلَا إِلٰهَ غَيْرُكَ

یااللہ تو پاک ہے، میں تیری تعریف کے ساتھ التجا کرتا ہوں۔ اور تیرا نام مبارک ہے، اور تیری شان بلند ہے، اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ (ترمذی ۲۴۳)

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
سُبْحَانَكَپاک ہے توسبحان اللہ
اللّٰهُمَّیااللہ
وَاورروز و شب، رنج و غم
بِحَمْدِكَتیری تعریف کے ساتھ (میں دعا کرتا ہوں)بخوبی، بذریعہ ڈاک
وَاور
تَبَارَكَمبارک ہےہدیۂ تبریک، مبارک
اسْمُكَتیرا ناماسمِ گرامی
وَاور
تَعَالٰىبلند ہےعالی شان، اللہ تعالیٰ
جَدُّكَتیری بزرگی (شان)جدِّ امجد، آباؤ اجداد
وَاور
لَا إِلٰهَکوئی معبود نہیں
غَيْرُكَتیرے سوا دوسراغیر، غیر ملکی

Part 2: Ta‘awwuz, Tasmiyah and Surah Al-Fatiha تعوذ، تسمیہ اور سورہ فاتحہ

Seeking refuge in Allah, beginning in His name, and the seven verses of Al-Fatiha recited in every rak‘ah. The lesson explains the word patterns behind the meanings — فَعْلَان (الرَّحْمٰن: boundless mercy) and فَعِيل (الرَّحِيم: lasting mercy), فاعل/مفعول — and why «إِيَّاكَ نَعْبُدُ» means “You alone we worship”.

Namaz Ka Sada Asan Tarjuma 2/6;   نماز کا انتہائی سادہ ترجمہ سورہ فاتحہ

Namaz Ka Sada Asan Tarjuma 2/6; نماز کا انتہائی سادہ ترجمہ سورہ فاتحہ · 12:59 · 2021-10-01 · Watch on YouTube

أَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ

میں پناہ میں آتا ہوں اللہ کی، شیطان مردود (کے شر) سے۔

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
أَعُوْذُمیں حفاظت میں آتا ہوںتعویذ
بِاللّٰهِاللہ کی
مِنَسےمن حیث القوم، منجانب
الشَّيْطٰنِشیطانفَعْلَان: طغیان، طوفان
الرَّجِيْمِمردودفَعِیل؛ رجم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جس کی رحمت بے پناہ ہے، جس کی رحمت ہمیشہ رہنے والی ہے۔

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
بِسْمِ (بِ + اِسْم)نام کے ساتھبخوبی، بذریعہ؛ اسمِ گرامی
اللّٰهِاللہ کے
الرَّحْمٰنِبے پناہ رحمت والافَعْلَان: طغیان، طوفان
الرَّحِيْمِمسلسل رحمت والافَعِیل

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ۝ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۝ مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ ۝ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ

سب شکر اللہ کے لیے ہے جو سب جہانوں کا رب ہے، جس کی رحمت بے پناہ ہے، جس کی رحمت ہمیشہ رہنے والی ہے، جو روزِ جزا کا مالک ہے۔ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
اَلْحَمْدُسب تعریف اور شکر
لِلّٰهِاللہ کے لیے ہے
رَبِّجو رب ہے
الْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں کااقوامِ عالم، عالمی دن
مٰلِكِمالک
يَوْمِدنیومِ آخرت
الدِّيْنِحساب کادینا، لین دین
إِيَّاكَ نَعْبُدُہم تیری ہی عبادت کرتے ہیںنَعْبُدُكَ
وَاور
إِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُہم تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیںتعاون، استعانت، استخارہ، استسقا

اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيْمَ ۝ صِرَاطَ الَّذِيْنَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ۝ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّآلِّيْنَ

ہمیں سیدھا راستہ دکھا، ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا، جن پر غضب نہ ہوا اور جو بھٹکے ہوئے نہیں۔

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
اِهْدِنَاہمیں ہدایت دےالہدیٰ، ہدایت
الصِّرَاطَراستے کیصراطِ مستقیم
الْمُسْتَقِيْمَسیدھے
صِرَاطَراستہ
الَّذِيْنَان کا جو
أَنْعَمْتَتو نے انعام کیاانعام
عَلَيْهِمْان پرالسلام علیکم
غَيْرِنہ وہغیر ملکی
الْمَغْضُوْبِغضب ہواغضب؛ مفعول
عَلَيْهِمْان پر
وَاور
لَانہلاحاصل
الضَّآلِّيْنَبھٹکے ہوئے

Part 3: Tashahhud (At-Tahiyyat) تشہد

Recited in the sitting position: all worship — in word, in body and in wealth — belongs to Allah; greetings of peace on the Prophet ﷺ and on the righteous servants of Allah; and the testimony of faith.

Namaz Ka Sada Asan Tarjuma 3/6;   نماز کا انتہائی سادہ ترجمہ تشہد

Namaz Ka Sada Asan Tarjuma 3/6; نماز کا انتہائی سادہ ترجمہ تشہد · 8:56 · 2021-10-03 · Watch on YouTube

اَلتَّحِيَّاتُ لِلّٰهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ

میری سب عبادتیں، جو میں زبان سے کروں، بدن سے کروں یا مال سے کروں، سب اللہ کے لیے ہیں۔

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
اَلتَّحِيَّاتُقولی عبادتیںحیات، زندگی کی دعا
لِلّٰهِاللہ کے لیے ہیں
وَاور
الصَّلَوَاتُبدنی عبادتیںصلوٰۃ، نماز
وَاور
الطَّيِّبَاتُمالی عبادتیںطیب، پاک چیزیں

اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ

سلامتی ہو آپ پر اے نبی ﷺ، اور اللہ کی رحمت ہو اور اس کی برکتیں نازل ہوں۔

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
اَلسَّلَامُسلامتی ہوالسلام علیکم
عَلَيْكَآپ پر
أَيُّهَااےیا ایہا الناس
النَّبِيُّنبی
وَرَحْمَةُ اللّٰهِاور اللہ کی رحمت ہو
وَبَرَكَاتُهٗاور اس کی برکتیںرضی اللہ عنہ

اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلٰى عِبَادِ اللّٰهِ الصّٰلِحِيْنَ

ہم پر بھی سلامتی ہو، اور اللہ کے نیک بندوں پر بھی سلامتی ہو۔

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
اَلسَّلَامُ عَلَيْنَاسلامتی ہو ہم پرالسلام علیکم، ربنا
وَعَلٰىاور اوپر
عِبَادِ اللّٰهِاللہ کے بندوں کےعبداللہ
الصّٰلِحِيْنَنیکصالح، مسلمین

أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُوْلُهٗ

میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور محمد ﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں۔ (صحیح بخاری ۱۲۰۲)

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
أَشْهَدُمیں گواہی دیتا ہوںشہادت، گواہی؛ اَعْبُدُ
أَنْکہ
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُکوئی معبود نہیں اللہ کے سوا
وَأَشْهَدُاور میں گواہی دیتا ہوں
أَنَّکہ
مُحَمَّدًامحمد ﷺ
عَبْدُهٗاس کے بندے
وَرَسُوْلُهٗاور اس کے رسول ہیں

Part 4: Durood-e-Ibrahimi درودِ ابراہیمی

The prayer for Allah’s mercy and blessings on the Prophet Muhammad ﷺ and his family, as they were sent on Prophet Ibrahim and his family. The lesson compares the command form «صَلِّ» with «اِهْدِ» (guide), and «صَلَّيْتَ» with «أَنْعَمْتَ» from Al-Fatiha.

Namaz Ka Sada Asan Tarjuma 4/6;   نماز کا انتہائی سادہ ترجمہ درودِ ابراہیمی

Namaz Ka Sada Asan Tarjuma 4/6; نماز کا انتہائی سادہ ترجمہ درودِ ابراہیمی · 3:52 · 2021-10-03 · Watch on YouTube

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

یااللہ حضرت محمد ﷺ پر اپنی رحمتیں نازل فرما، اور حضرت محمد ﷺ کی آل پر اپنی رحمتیں نازل فرما، جیسا کہ تو نے رحمتیں بھیجیں ابراہیمؑ پر اور ابراہیمؑ کی آل پر۔ بے شک تو تعریف والا، بزرگی والا ہے۔

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
اَللّٰهُمَّیااللہ
صَلِّتو رحمتیں بھیجصلوٰۃ و سلام؛ اِهْدِ: تو ہدایت دے
عَلٰى مُحَمَّدٍمحمد ﷺ پرالسلام علیکم
وَعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍاور محمد ﷺ کی آل پر
كَمَاجیسا کہکماحقہ، عوام کالانعام، ماتحت
صَلَّيْتَتو نے رحمتیں بھیجیںاَنْعَمْتَ
عَلٰى إِبْرَاهِيْمَابراہیمؑ پر
وَعَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيْمَاور ابراہیمؑ کی آل پر
إِنَّكَبے شک توبے شک
حَمِيْدٌتعریف والاحمد
مَّجِيْدٌبزرگی والاجَدُّكَ

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

یااللہ حضرت محمد ﷺ پر اپنی برکتیں نازل فرما، اور حضرت محمد ﷺ کی آل پر اپنی برکتیں نازل فرما، جیسا کہ تو نے برکتیں بھیجیں ابراہیمؑ پر اور ابراہیمؑ کی آل پر۔ بے شک تو تعریف والا، بزرگی والا ہے۔

Part 5: Closing du‘a دعا

The du‘a of Prophet Ibrahim from Surah Ibrahim (14:40–41), recited before the salam. The lesson shows how the attached pronoun «ي» (me, my) works in اِهْدِنِيْ, رَبِّ, ذُرِّيَّتِيْ, لِيْ and وَالِدَيَّ.

Namaz Ka Sada Asan Tarjuma 5/6;   نماز کا انتہائی سادہ ترجمہ دعا

Namaz Ka Sada Asan Tarjuma 5/6; نماز کا انتہائی سادہ ترجمہ دعا · 4:48 · 2021-10-17 · Watch on YouTube

رَبِّ اجْعَلْنِيْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِيْ

میرے رب، مجھے بھی نماز قائم کرنے والا بنا، اور میری اولاد کو بھی۔

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
رَبِّاے میرے ربرَبّ + ی
اجْعَلْنِيْتو مجھے بناجعلی؛ اِجْعَلْ + ی
مُقِيْمَقائم کرنے والااقامت؛ مسلم: اسلام لانے والا
الصَّلٰوةِنماز کا
وَاور
مِنْسےمنجانب
ذُرِّيَّتِيْمیری اولاد

رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ

اور اے ہمارے رب، تو قبول فرما میری دعا۔

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
رَبَّنَااے ہمارے رب
وَاور
تَقَبَّلْقبول فرماقبول
دُعَآءِمیری دعارَبِّ

رَبَّنَا اغْفِرْ لِيْ وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ

اے ہمارے رب، میری مغفرت فرما، اور میرے والدین کی، اور سب مومنوں کی، قیامت کے دن۔ (سورۃ ابراہیم ۱۴: ۴۰–۴۱)

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
رَبَّنَااے ہمارے رب
اغْفِرْتو مغفرت فرمامغفرت؛ اِهْدِ: تو ہدایت دے
لِيْمیریلِ + ی
وَلِوَالِدَيَّاور میرے والدین کیلِ + وَالِدَيْن + ی
وَلِلْمُؤْمِنِيْنَاور مومنین کی
يَوْمَجس دن
يَقُوْمُقائم ہو
الْحِسَابُحساب

Part 6: Adhkar of the prayer اذکار

The short phrases said in every rak‘ah — the takbir, amin, the tasbih of ruku and sajdah, the words on rising from ruku — and the closing salam. As in «إِيَّاكَ نَعْبُدُ», placing «لَكَ» first gives the meaning “for You alone”.

Namaz Ka Sada Asan Tarjuma 6/6;   نماز کا انتہائی سادہ ترجمہ اذکار

Namaz Ka Sada Asan Tarjuma 6/6; نماز کا انتہائی سادہ ترجمہ اذکار · 4:29 · 2021-10-17 · Watch on YouTube

اَللّٰهُ أَكْبَرُ

اللہ سب سے بڑا ہے۔

اٰمِيْن

ایسا ہی ہو۔

سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيْمِ

پاک ہے میرا رب، عظیم۔

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
سُبْحَانَپاک ہے
رَبِّيَمیرا رب
الْعَظِيْمِعظیم

سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلٰى

پاک ہے میرا رب، بلند۔

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
سُبْحَانَپاک ہے
رَبِّيَمیرا رب
الْأَعْلٰىبلند

سَمِعَ اللّٰهُ لِمَنْ حَمِدَهٗ

اللہ نے سن لیا اس کو جس نے اس کی تعریف کی۔

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
سَمِعَ اللّٰهُاللہ نے سن لیاسماعت
لِمَنْاس کو جس نےجو
حَمِدَهٗاس کی تعریف کیرضی اللہ عنہ

رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ

اے ہمارے رب، تیرے لیے ہی سب تعریف ہے۔

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
رَبَّنَااے ہمارے رب
لَكَتیرے لیے ہینَعْبُدُكَ: ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
الْحَمْدُسب تعریف ہے

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ

تم سب پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت۔

لفظمعنیاردو میں ملتے جلتے الفاظ
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْتم پر سلامتی ہوتم سب پر
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَتم پر سلامتی ہوتو ایک پر

The prayer without narration

The complete prayer recited aloud, for practice after learning the meanings.

  1. Part 01Prayer recited in full, without narration3:26
  2. Part 02Prayer recited in full, without narration3:30
  3. Part 03Prayer recited in full, without narration4:08